"لومباردیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جن ک\1؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 15:
== جغرافیعہ ==
 
لومباردیہ کے شمال میں بلند پہاڑیاں واقع ہیں، علاقہ کا تقریبا چالیس فیصد حصہ پہاڑی ہے جن میں بلند ترین برنینا رینج (Bernina Range) کی پہاڑیاں ہیں جو چار ہزار میٹر تک کی بلندی تک بھی جاتی ہیں۔ جنوب میں [[دریائے پو|دریائے پوہ]]ہ ([[دریائے پو|Po river]]) بہتا ہے، جو اٹلی کا سب سے (طویل ترین) لمبا دریا ہے۔ علاقہ کے دیگر اہم دریاؤں میں [[دریائےآدّا]] ([[Adda river]])، [[منچیو]] اور [[دریائے تیچینو]] ([[Ticino river]]) شامل ہیں جو سب دریائے پوہ میں گرتے ہیں۔ دریاؤں کے علاوہ علاقہ میں کئی ندیاں بھی بہتی ہیں جن میں بڑی ندیاں، ندی ماجیورے (Maggiore)( ماجّورے) یا واریزے کی ندی (Lake of Varese)، کومو کی جھیل (lake Como) اور گاردا جھیل (lake Garda) ہیں۔
 
علاقہ کو بارہ صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکیجن کی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔
 
{| class="wikitable"
سطر 111:
علاقہ پچانوے لاکھ افراد کا گھر ہے، جو اٹلی کی کل آبادی کا چھٹا حصہ ہے۔ علاقائی آبادی پچاس اور ساٹھ کی دہائی میں اٹلی کے جنوبی علاقوں کے مہاجروں کی آمد کی وجہ سے تقریبا دگنی ہو گئی تھی۔ اسی اور نوے کی دہائی میں علاقہ غیر ملکی مہاجرین کی منزل مقصود رہا اور آج اٹلی میں رہنے والے غیر ملکی مہاجرین کا ایک چوتھائی لومباردیہ میں رہتا ہے۔ اطالوی قومی ادارہ شماریات (ISTAT) کے 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق علاقہ میں 665,884 غیر ملکی مہاجرین رہتے ہیں، جو علاقہ کی کل آبادی کا سات فیصد ہے۔
 
علاقہ کے آباد ترین شہر جنکیجن کی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے درج ذیل ہیں۔
[[فائل:Lombardy Provinces urdu.png|250px|تصغیر|بائیں|لومباردیہ کے صوبے]]
{| class="wikitable"
سطر 221:
|}
 
[[زمرہ:لومباردیہ| ]]
[[زمرہ:اطالیہ کے علاقے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]