"عرفان القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33:
قرآن حکیم کی تلاوت کا پہلا مقصد اﷲ تعالیٰ اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ادب اور محبت پر مبنی تعلق کا قیام اور استحکام ہے۔ ’’عرفان القرآن‘‘ میں اس پہلو کو نمایاں اہمیت دی گئی ہے۔ قاری اسے پڑھتے ہوئے ادب و محبت کی ایسی کیفیات سے سرشار ہو جاتا ہے کہ بارگاہِ اُلوہیت اور بارگاہِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ادب اس کے رگ و پے میں اثر پذیر ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر درج ذیل آیت مبارکہ کا ترجمہ ملاحظہ ہو:
 
{{اقتباس قرآن
 
| قُلْ اِنَّمَا اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُکُمْ یُوْحٰی اِلَیَّ اَنَّمَا اِلٰہُکُمْ اِلٰہٌ وَاحِدٌ فَمَنْ کَانَ یَرْجُوْ لِقَآئَ رَبِّہ فَلْیَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا یُشْرِکْ بِعِبَادَۃِ رَبِّہ اَحَدًاo (الکہف، 18 : 110)اَحَدًا
’’فرما| فرما دیجئے: میں تو صرف (بخلقتِ ظاہری) بشر ہونے میں تمہاری مثل ہوں (اس کے سوا اور تمہاری مجھ سے کیا مناسبت ہے، ذرا غور کرو) میری طرف وحی کی جاتی ہے (بھلا تم میں یہ نوری استعداد کہاں ہے کہ تم پر کلام الٰہی اتر سکے)، وہ یہ کہ تمہارا معبود ، معبود یکتا ہی ہے، پس جو شخص اپنے رب سے ملاقات کی امید رکھتا ہے تو اسے چاہیے کہ نیک عمل کرے اور اپنے رب کی عبادت میں کسی کو شریک نہ کرےo‘‘کرے
 
| 18
 
| 110
’’فرما دیجئے: میں تو صرف (بخلقتِ ظاہری) بشر ہونے میں تمہاری مثل ہوں (اس کے سوا اور تمہاری مجھ سے کیا مناسبت ہے، ذرا غور کرو) میری طرف وحی کی جاتی ہے (بھلا تم میں یہ نوری استعداد کہاں ہے کہ تم پر کلام الٰہی اتر سکے)، وہ یہ کہ تمہارا معبود ، معبود یکتا ہی ہے، پس جو شخص اپنے رب سے ملاقات کی امید رکھتا ہے تو اسے چاہیے کہ نیک عمل کرے اور اپنے رب کی عبادت میں کسی کو شریک نہ کرےo‘‘
}}
 
 
==تفسیری تقاضوں اور ہر ذہنی سطح کے ساتھ ہم آہنگی==