"عرفان القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 41:
 
==تفسیری تقاضوں اور ہر ذہنی سطح کے ساتھ ہم آہنگی==
 
’’عرفان القرآن‘‘ میں آیات کا ترجمہ کرتے ہوئے ان کے تفسیری پہلو کو بطورِ خاص پیش نظر رکھا گیا ہے۔ ’’عرفان القرآن‘‘ ایسی تفسیری شان کا حامل ہے کہ آیات کے مفاہیم کو ہر ذہنی سطح کے قاری کے لئے یکساں طور پرآسان بنادیاگیا ہے۔ مثلاً
 
سطر 52 ⟵ 51:
 
==سلاست، روانی اور بامحاورہ زبان==
 
’’عرفان القرآن‘‘ ادبی خصوصیات کے حوالے سے بھی نمایاں اور امتیازی مقام کا حامل ہے۔ اپنے اندازِ بیان کی سلاست، روانی اور زبان کے بامحاورہ ہونے کے سبب سے مشکل ترین مفاہیم کو بھی قاری کے لیے قابل فہم بنادیتا ہے۔