"1948ء گرمائی اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 13:
|Olympic Torch =
|}}
'''1948 گرمائی اولمپکس''' جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام '''Games of the XIV Olympiad'''، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے چودہویں اولمپکس تھے، جو [[برطانیہ]] کے شہر [[لندن]] میں [[1948ء]] میں 29 جولائی تا 14 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔
 
== تفصیل ==
17 کھیلوں میں 136 مختلف مقابلے، 20 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 4,104 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 390 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 38 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 84 بنتی ہے۔ اس کے بعد [[سویڈن]] اور [[فرانس]] نے بالترتیب 16 اور 10 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 44 اور 29 تھی۔
 
== تمغا جات ==
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 38 ⟵ 36:
{{اولمپک کھیلیں}}
 
[[زمرہ:1948ء گرمائی اولمپکس|1948ء گرمائی اولمپکس]]
[[زمرہ:اگست 1948ء میں کھیلوں کی سرگرمیاں]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:گرمائی اولمپکس]]
[[زمرہ:گرمائی اولمپکس بلحاظ سال]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]