"نارویجن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار: درستی املا ← \1۔\2 |
||
سطر 1:
'''نارویجن''' شمالی یورپ کا ایک نسلی گروہ ہے جو ناروے، اسکینڈے نیویا اور دوسرے ملکوں میں رہتا ہے۔ نارویجن لوگوں کو نارویجن زبان میں نورمین ( nordmenn ) کہا جاتا ہے۔ نارویجنوں کی اکثریت نارویجن زبان بولتی ہے، جو نارویجن زبان میں نوشک (norsk) کہلاتی ہے۔ ناریجنوں کی اکثریت کا تعلق مسیحی مذہب سے
نارویجن لوگ ناروے کے علاوہ دوسرے ملکوں میں بھی پائے جاتے
بہت سے نارویجن 1850ء اور 1920ء کے درمیان امریکا ہجرت کر گئے۔ آج ان لوگوں کی اولادوں کو نارویجن امریکی کے طور پر جانا جاتا ہے۔ 2000ء کی امریکی مردم شماری کے مطابق تيس لاکھ امریکیوں کو نارویجن نسل کا مانا گيا۔
|