"دائرہ عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جن ک\1؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[فائل:PD-icon.svg|تصغیر|دائرہ عام]]
 
'''دائرۂ عام''' (Public Domain) میں ایسے کام شامل ہیں جنکیجن کی [[فکری ملکیت]] کے حقوق کی میعاد ختم ہو چکی ہو <ref name="Boyle 2008 38">{{Cite book|last=Boyle|first=James|title=The Public Domain: Enclosing the Commons of the Mind|publisher=CSPD|year=2008|page=38|url=http://www.google.com/books?id=Fn1Pl9Gv_EMC&dq=public+domain&source=gbs_navlinks_s|isbn=978-0-300-13740-8| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225111025/https://books.google.com/books?id=Fn1Pl9Gv_EMC&dq=public+domain&source=gbs_navlinks_s&hl=ja | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref> یا ناقابل تطبیق ہو۔ مثال کے طور پر [[ولیم شیکسپیئر]] اور [[لڈوگ بیتھوون]] کا کام، زیادہ تر ابتدائی خاموش فلمیں، نیوٹونین طبیعیات کے صیغے (فارمولے) وغیرہ۔
 
غیر رسمی طور پر، دائرۂ عام کام وہ ہیں جو عوامی طور پر دستیاب ہیں۔ جبکہ باضابطہ تعریف کے مطابق ایسے کام ہیں جو نجی ملکیت کے لیے دستیاب نہیں ہیں یا عوامی استعمال کے لیے دستیاب ہیں۔ حقوق مختلف ممالک کی بنیاد پر ہیں، ایک کام کسی ملک میں دائرۂ عام میں جبکہ دوسرے حقوق سے مشروط ہو سکتا ہے۔
 
== تعریف ==
سطر 13:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:دائرہ عام|دائرہ عام]]
[[زمرہ:فکری ملکیت قانون]]
[[زمرہ:قانون کاپی رائٹ]]