"غار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[فائل:Lechuguilla Cave Pearlsian Gulf.jpg|تصغیر|غار، نیو میکسیکو]]
'''غار''' (Cave) زیر زمین ایک خلا ہوتا ہے جو اتنا بڑا ہو کہ جس میں ایک انسان داخل ہو سکے۔ غاریں عام طور پر چٹانوں پر موسمی اثرات کی وجہ سے اکثر گہری زمین میں تشکیل پاتی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق غاروں کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 3000 میٹر تک ہوتی ہے۔ زیادہ گہری غاریں اپنے اوپر موجود چٹانوں کے وزن سے دب جاتی ہیں۔
 
== مشہور غاریں ==
سطر 31:
{{زمین کی ہیئتیں}}
 
[[زمرہ:غار| ]]
[[زمرہ:ساحلی جغرافیہ]]
[[زمرہ:سیلابی تغیرات]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/غار»