"عیلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← دیں گے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[فائل:Eli_and_Samuel.jpg|leftبائیں|تصغیر|240px|عیلی اور بچپن کے [[سموئیل]]]]
'''عیلی''' ({{Hebrew Name|עלי|ʻEli|ʻĒlî}}، مطلب "چڑھائی" یا "اوپر"; {{lang-grc|Ἠλί}} ''Ēli''; {{lang-la|ہیلی}}) [[کتاب سموئیل۔1]] کے مطابق سیلا(عبادت گاہ) کے [[کاہن|کاہن اعظم]] تھے۔ اورعیلی کتاب قضاة کے مطابق بنی اسرائیل کے قاضی تھے۔[[تلمود]] اور [[سامری مذہب]] ان کو نبی مانتے ہیں۔
{{قضاۃ}}
سطر 11:
 
=== عیلی کے بیٹے ===
[[فائل:The children of the Bible- as examples and as warnings (1860) (14780086881).jpg|تصغیر|rightدائیں|180px|عیلی اور سموئیل]]
عیلی کے بیٹے، [[حفنی اور فینحاس]] بعد میں بہت بدتمیزیوں پر اتر آئے۔ مثلاً وہ سیلا میں قربان ہونے والے جانوروں کا سارا گوشت وہ رکھ لیتے تھے۔ اور سیلا میں عبادت کے غرض سے آنی والی خواتین کے ساتھ زنا کرتے تھے۔ عیلی کو ان سب کا علم تھا عیلی نے ان کو جھڑکا اور منع کیا لیکن وہ نہیں مانے۔ اس کے بیٹوں نے اپنا گناہ گار رویہ برقرار رکھا۔ پھر خدا کا ایک بندہ خدا کا پیغام لے کرآیا اور عیلی سے کہا کہ خداوند اسے اور اس کے خاندان کو سزا دینگے۔دیں گے۔ اور اس کے تمام مرد اولاد مرتی رہے گی اور خداوند کا عذاب آیا پھر [[حفنی اور فینحاس]] اسی دن مرگئے<ref>[http://www.biblegateway.com/passage/?search=1+Samuel+2&version=NIV 1 Samuel 2]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==