"قانون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: fi:Laki
م روبالہ ترمیم: ast:Derechu; cosmetic changes
سطر 1:
* یہ مضمون معاشری عدل و انصاف سے متعلق قانون کے بارے میں ہے، قانون کے مزید استعمالات کیلیۓ دیکھیۓ [[قانون (ضدابہام)]]
[[Imageتصویر:Scale of justice.png|thumb|200px|left|قانون و انصاف سے متعلق اداروں کے ساتھ اکثر منسلک کی جانے والی ایک تشبیہ جو ترازو کو جبر و انصاف کے مابین پیمانے کے طور پر پیش کرتی ہے۔]]
قانون دراصل اجتماعی اصولوں پر مشتمل ایک ایسا نظام ہوتا ہے کہ جسکو کسی ادارے (عموما{{دوزبر}} [[حکومت]]) کی جانب سے کسی [[معاشرے]] کو منظم کرنے اور اسکو [[تضبیط|تضبیط (control)]] کرنے کیلیۓ نافذ کیا جاتا ہے اور اس ہی پر اس معاشرے کے اجتماعی [[رویوں]] کا دارومدار ہوتا ہے۔
 
سطر 7:
قانون چونکہ مکمل معاشرے پر لاگو کیا جاتا ہے اس لیۓ یہ اس معاشرے میں بسنے والے ہر ہر فرد کی زندگی پر اثرانداز ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک [[قانون عہد|قانون عہد (contract law)]] ، جو ہر خریدی جانے والی چیز کی نظمیت کرتا ہے خواہ وہ ایک [[بعید نما]] ہو یا ایک [[مالیاتی پرزہ|مالیاتی پرزے (financial instrument)]] سے متعلق کسی [[ماخوذہ بازار|ماخوذہ بازار (derivatives market)]] سے خریدا گیا کوئی [[مبادلیہ|مبادلیہ (swaption)]] ہو۔
 
اسی طرح [[قانون جائداد|قانون جائداد (property law)]] ، جو [[غیرمنقولہ جائداد|غیرمنقولہ جائداد (real property)]] جیسے [[گھر]] ، [[عمارت]] اور [[املاک|املاک (estate)]] وغیرہ کو خریدنے ، بیچنے اور کرایے پر دینے سے متعلق لوازمات اور فرائض کا تعین کرتا ہے۔
 
 
 
[[زمرہ:قانون]]
سطر 24 ⟵ 22:
[[an:Dreito]]
[[arc:ܩܢܘܢܐ]]
[[ast:DrechuDerechu]]
[[az:Hüquq]]
[[bm:Sàrìya]]