"اویس قرنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: pnb:اویس قرنی
م روبالہ ترمیم: en:Uwais Qarni; cosmetic changes
سطر 1:
تابعی۔ پورا نام اویس بن عامر قرنی ۔ وطن [[ یمن]] قبیلہ مراد۔ رسول {{درود}} کے زمانے میں موجود تھے لیکن شرف باریابی حاصل نہ ہوا۔ حضور سے غائبانہ عشق رکھتے تھے۔ جب ان کو معلوم ہوا کہ [[غزوہ احد]] میں رسول خدا کے دندان مبارک شہید ہوگئے ہیں تو انھوں نے اپنے سارے دانت نکلوا دیے ۔ 17 ھ 638ء میں یمن کی فوجی کمک کے ساتھ [[مدینہ]] آئے تو [[حضرت عمر]] نے ان سے اپنے حق میں دعائے خیر کرائی۔ [[جنگ صفین]] میں [[حضرت علی]] کی حمایت میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ اکثر جذب کی سی حالت رہتی تھی اور جنگلوں میں پھرتے رہتے تھے۔ [[تصوف]] میں بلند مقام حاصل تھا۔ رہائش [[کوفے]] میں‌تھی۔ رسول اللہ نے آپ کی نسبت ارشاد فرمایا تھا کہ اویس قرنی احسان و عطف کی رو سے [[تابعین]] میں بہت اچھے ہیں۔
 
 
 
 
[[زمرہ:مسلم مذہبی شخصیات]]
سطر 9 ⟵ 6:
[[ar:أويس القرني]]
[[fa:اویس قرنی]]
[[en:Uwais al-Qarni]]
[[de:Uwais al-Qarani]]
[[id:Uwais al-Qarny]]