"آیت الکرسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 1:
[[قرآن|قرآن حکیم]] کی [[البقرہ|سورۃ البقرہ]] کی 255 ویں آیت، جو ازروئے حدیث بڑی فضیلت اور عظمت والی ہے۔ اس میں توحید ذات و عظمت صفات الہٰی بیان فرمائی گئی ہیں۔ کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ ہمیشہ سے ہے اور سب کو قائم رکھنے والا اور ہر عیب و جملہ عیب و جملہ نقائص سے منزہ ہے۔ جو کچھ آسمانوں اور زمین پر ہے، اسی کا ہے، اُس کے اذن کے بغیر کسی امر کی سفارش نہیں کر سکتا۔ وہی ذرے ذرے کا جاننے والا ہے اور جب تک وہ خود نہ چاہے کوئی مخلوق اس کے علم میں سے ایک چیز کو بھی نہیں جان سکتی۔ اس کی کرسی (علم و قدرت) آسمانوں اور زمین کو گھیرے ہوئے ہے۔ ان کی حفاظت سے وہ نہیں تھکتا اور وہی اونچی شان اور عظمت والا ہے۔ مسلمان یہ آیت بالخصوص خوف و خطر کے وقت پڑھتے ہیں۔
 
== آیت کریمہ ==
سطر 11:
 
[[زمرہ:آیات]]
[[زمرہ:اسلامی الٰہیات]]
[[زمرہ:اللہ]]
[[زمرہ:سورہ بقرہ]]
[[زمرہ:قرآن]]
[[زمرہ:قرآنی پارے اور آیات]]
[[زمرہ:معروف آیات]]
[[زمرہ:اللہ]]
[[زمرہ:اسلامی الٰہیات]]