"موبائل فون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[Fileفائل:Mobile phone evolution.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|Evolution of mobile phones, to an early smartphone]]
'''موبائل فون''' (mobile) کو سیل فون (cell phone) بھی کہا جاتا ہے اور یہ جدید [[ٹیکنالوجی]] کی مدد سے تیار کی جانے والی ایک ایسی [[برق]]ی [[اختراع]] ([electronic device) ہوتی ہے کہ جس کے ذریعے [[ٹیلی فون]] (telephone) کا استعمال آزادانہ اور دوران حرکت و سفر کسی بھی جگہ بلا کسی قابل دید رابطے (یعنی تار وغیرہ کے بغیر) کیا جاسکتا ہے۔ آج کل جو جدید موبائل فون تیار کیے جا رہے ہیں ان میں نا صرف یہ کہ موبائل فون اور [[انٹرنیٹ]] سے روابط ([[برقی ڈاک|برقی خط]] اور پاکٹ سوئچنگ وغیرہ کی سہولیات میسر ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان میں تصاویر بھیجنے اور موصول کرنے کے لیے کثیرالوسیط پیغامی خدمت، [[کیمرا]] اور [[ویڈیو]] بنانے کی خصوصیات بھی موجود ہوتی ہیں۔
== تاریخ ==
تاریخی لحاظ سے 1908ء میں میں امریکا میں درج کرایا جانے والا ایک ایسا پیٹنٹ ملتا ہے کہ جو لاسلکی موبائل فون کے کے لیے 887357 کے عدد کے تحت موجود ہے {{ر}}<ref>[//en.wikipedia.org/wiki/Mobile_phone#History انگریزی ویکیپیڈیا پر تاریخ کا قطعہ]</ref> {{ڑ}}، اسے [[کنتاکی]] کے [[Nathan Stubblefield]] نے حاصل کیا تھا، یہ دراصل ایک قسم کی [[تحریض|تحریضی (induction)]] اختراع تھی نا کہ [[اشعاع|اشعاعی (radiation)]]، اسی وجہ سے اسے [[ریڈیو]] کی پہلی ایجاد نہیں سمجھا جاتا {{ر}}<ref>[http://wgbush.com/splncs/splncs15.pdf اسپیلیونکس اکتوبر 1990] پی ڈی ایف فائل</ref>{{ڑ}}۔ [[1947ء]] میں [[مختبر بیل|بیل تجربہ گاہ]] کے [[مہندس|مہندسین (engineers)]] نے [[اے ٹی اینڈ ٹی]] پر موبائل (mobiles) کے لیے cellsمتعارف کروائے جنہیں بیل تجربہ گاہ ہی نے 1960ء میں مزید ترقی دی۔
سطر 10:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:موبائل فون| ]]
[[زمرہ:1973ء کی متعارفات]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے کینیڈین سیاست دان]]