"نویاتی معمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
* {{اس}} [[نویاتی انشقاق]]
ایک نویاتی معمل کا ایندھن لکڑی کی طرح جلنے کے بجائے نویاتی انشقاق (nuclear fission) کے عمل سے [[حرارت]] پیدا کرتا ہے، نویاتی انشقاق کے وقت جب [[جوہر|جواہر]] کے [[جوہری نویہ|نوات (nuclei)]] شق ہوتے ہیں تو چھوٹے جواہر میں ٹوٹنے کے ساتھ ہی ساتھ ان سے توانائی بھی خارج ہوتی ہے اور اسی توانائی کو جوہری توانائی کہا جاتا ہے جو کہ [[حفری ایندھن|حفری ایندھن (fossil fule)]] کی حرارتی توانائی کی طرح پانی ابالنے کے مقصد میں لگائی جاسکتی ہے۔
بعض جواہر کے شق ہونے یعنی انشقاق کرنے کی وجہ ان کی بےثباتی کیفیت ہوتی ہے اور اسی وجہ سے ان کو [[بیثبات جواہر]] ([[unstable atoms]]) اور ان کے نوات کو [[مشعہ نویدہ]] کہا جاتا ہے، یہ بیثبات جواہر [[مقداری طبیعیات]] کے اصولوں کے مطابق [[نویاتی ائتلاف|ائتلاف (fussion)]] اور یا پھر انشقاق کے مظاہر پیدا کرسکتے ہیں اور اس دوران متعدد اقسام کے [[ذرہ|ذرات]] یا [[اشعاع]] کا اخراج کرتے ہیں جن کو جوہری توانائی بھی کہا جاتا ہے اور [[تابکاری]] (radiation) بھی۔