حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏salam: نیا قطعہ
سطر 2,028:
گزارش ہے کہ [https://tools.wmflabs.org/neechal/tigerarticle.html?fbclid=IwAR3_5jeTjS2PRirP7z1afXOuI6p51yXX03rseU1J_eYhd0dRi0vl4BTdPrs اس ربط] کا بغور ملاحظہ فرمایئے۔ کچھ دن پہلے تک اغلب تھا کہ اردو پہلی نہ سہی دوسرے مقام پر ہوگی۔ تاہم سر دست یہ گر کر پانچویں مقام پر ہے اور اس مہینے کے ختم تک شاید اردو ویکی پیڈیا یہی حال رہا تو کافی پیچھے ہو سکتی ہے۔ ایک بہترین معاون، فریس شخص اور اردو کے بہی خواہ کے طور پر مؤدبانہ گزارش ہے کہ حتی المقدور کوشش کریں کہ ہم تعداد مضامین میں اور بہتر مقام پر رہیں۔ شکریہ! --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 19:03، 11 دسمبر 2019ء ([[UTC|م ع و]])
: بہتر۔--[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 04:15، 12 دسمبر 2019ء ([[UTC|م ع و]])
 
== salam ==
 
ہیلو کیا آپ حذف کرنے والے اس ٹیگ کو حذف کرسکتے ہیں کیوں کہ مضمون اردو زبان میں ہے اور حوالہ جات بھی اردو میں ہی ہیں۔ میں نے منتظم سے انگریزی ویکیپیڈیا میں مضمون حذف کرنے کی درخواست کی ہے اور یہ حذف کردی گئی ہے۔ برائےکرم اس مضمون کو اردو میں ٹھیک کرنے میں میری مدد کریں۔
[[آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ]]
[[ڈی_جے_کمال_مصطفیٰ]]
 
--[[صارف:Memon KutianaWala|Memon KutianaWala]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Memon KutianaWala|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Memon KutianaWala|شراکتیں]]) 10:54، 21 دسمبر 2019ء ([[UTC|م ع و]])