"غالب کے خطوط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← خط کتابت
سطر 7:
غالب کے خطوط معلومات کا گنجینہ ہیں ۔ ان سے اس دور کی سیاسی سماجی زندگی پر روشنی پڑتی ہے ۔ خاص طور ایام غدر اور اس کے بعد کے چشم دید حالات اس خطوط میں بیان ہوئے ہیں ۔ بہت سے خطوط شاگردوں کے نام ہیں جن میں ان کے کلام پر اصلاح دینے کے ساتھ زبان و بیان کے نکات بتائے گئے ہیں.
 
اردو ادب کی اس صنف [[مکتوب نگاری]] میں [[غالب کے خطوط]] کو نمایہ مقام حاصل ہے . غالب کے خطوط کے دو مجموعے <nowiki>[[عود ہندی]]</nowiki> اور <nowiki>[[اردوئے معلیٰ]]</nowiki> کے نام سے شائع ہو کر مقبول عام ہو چکے ہیں .
 
انہوں نے اپنے خطوط کے ذریعہ سے اردو نثر میں ایک نئے موڑ کا اضافہ کیا۔ اور آنے والے مصنفین کو طرزِ تحریر میں سلاست، روانی اور برجستگی سکھائی۔ البتہ مرزا غالب کے مخصوص اسلوب کو آج تک ان کی طرح کوئی نہ نبھا سکا۔ غالب کے خطوط آج بھی ندرتِ کلام کا بہترین نمونہ ہیں۔
سطر 95:
[[زمرہ:غالب]]
[[زمرہ:مکتوبات]]
[[زمرہ:اردو ادب]]