"یہود بحیثیت برگزیدہ قوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← چاہیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 31:
== قبالہ کے مطابق ==
 
قبالہ کے کئی نوشتہ جات جیسے تانیا اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ روحانیت میں یہود کے مماثل غیر یہودی بھی ہیں۔ حالانکہ قبالہ میں سے ہی کچھ اس بات کے بھی معتقد ہیں کہ اس مسئلہ کے مطالب کو کلی طور پر لغوی معنوں میں نہیں لینا چاہئے۔چاہیے۔ تانیا کا مصنف لکھتا ہے کہ ایک غیر یہودی بھی کوئی صالح بندہ اپنے روحانی درجات اس قدر بلند کر سکتا ہے کہ فرشتوں کا قرب حاصل کر لے۔ لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہتا ہے کہ اس کا روحانی مقام یہودیوں کی نسبت درجات و توصل کے لحاظ سے مختلف ہوگا۔
 
== ناقدین ==
 
ربی موردکی کفلان یقین رکھتا ہے کہ برگزیدگی کا یہ نسل پرستانہ عقیدہ جو یہودیت میں سرایت کرگیا ہے اسے ختم ہونا چاہئے۔چاہیے۔
اس طرح اس نے یہودیت میں جن افکار کی بنیاد رکھی اس سے برگزیدگی کے بہت سے اسلوبی معانی یہودیت سے خارج ہوئے۔
 
سطر 72:
== نسل پرستی ==
 
فلسفی زیولوی جیسے کچھ مفسرین کا خیال ہے کہ اسرائیلیوں کے عقیدہ برگزیدگی کو تاریخی وقائع کے حوالے سے ہی دیکھا جانا چاہئے۔چاہیے۔ ان کے مطابق برگزیدگی کو اس قدر عمیق عقیدہ نہیں بنانا چاہئےچاہیے کہ غیر برگزیدہ اقوام کے حوالے سے یہ قومی تعصب اور [[نسل پرستی]] قرار پائے۔
 
اور بعض یہ کہتے ہیں برگزیدگی میں راسخ العقیدگی تعصب ، نسل پرستی اور غیر یہودی اقوام کی تحقیر کے مترادف ہے۔
سطر 80:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:یہودی الٰہیات]]
[[زمرہ:صفحات مع گراف]]