"برقی منفیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں
م (خودکار: درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں)
[[فائل:BARQIMANFIYAT.PNG|تصغیر|250px|تین اقسام کے [[کیمیائی بند]] جن میں برقی منفیت اہم کردار ادا کرتی ہے <br/>1- سب سے اوپر ؛ ایک ایسا بند جب دونوں [[جوہر]]وں کی برقی منفیت برابر ہو <br/>2- درمیان ؛ ایک ایسا بند کہ جب ایک جوہر کی برقی منفیت دوسرے کی نسبت تھوڑی زیادہ ہو <br/>3- سب سے نیچے ؛ ایک ایسا بند کہ جب ایک جوہر کی برقی منفیت دوسرے کی نسبت واضع طور پر زیادہ ہو۔ <br/> تینوں اقسام کے کیمیائی بند کے نام سبز رنگ میں درج کیے گئے ہیں، مزید وضاحت کے لیے مضمون کا متن دیکھیے۔ ]]
'''برقی منفیت''' (Electronegativity) سے مراد کسی بھی [[جوہر]] یا [[سالمہ|سالمے]] کی وہ صلاحیت یا اہلیت ہوتی ہے کہ جس کہ زریعئے وہ [[کیمیائی بند]] میں شامل کسی [[برقیہ|الیکٹرانالیکٹرانی]]ی جوڑے کو اپنی جانب کشش کرتا ہے۔ اور جیسا کہ ظاہر ہے کہ مختلف اقسام کے کیمیائی بندوں (chemical bonds) میں سب سے اہم فرق ہی اس الیکٹرانی یا برقیہ جوڑے پر کشش کا ہوتا ہے اور اس وجہ سے بجا طور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ برقی منفیت ہی دراصل اس بات کا تعین کردیتی ہے کہ دو [[جوہر]]وں کے درمیان جب کوئی کیمیائی بند بنے گا تو وہ کس قسم کا ہوگا، [[آیونی]] یا [[ہمظرف]]ی۔
{{زمرہ کومنز|Electronegativity}}
 
111,622

ترامیم