"پاک بھارت جنگ 1947" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
|جنگ بندی
 
|2 جنوری 1949 [[اقوام متحدہ]] نے جنگ بندی کرادی*
 
| place = [[کشمیر]]
سطر 24:
| casualties2 = 6,000 اموات<br/>~1221 زخمی<ref name="The Armageddon Factor p. 18"/>
| notes =
اس جنگ کا اصل اسباب کیا ہیں اس کی تہہ میں جائیں تو معلوم ہوتا ہے جب 3 جون 1947 کو انگریز حکومت ہند نے تقسیم ہند کا اعلان کیا تو اس کی روح سے انگریز حکومت ہند کا اور ڈوگرہ مہاراجوں کا معاہدہ امرتسر ختم ہو گیاگیا، دراصل یہ معاہدہ امرتسر ہی تھا جس کے بل بوتے پر ڈوگرہ نے کشمیری مسلمانوں پر حکومت کی اس معاہدے کی 12 دفعات ہیں جن میں انگریز حکومت ہند اس بات پر اقرار کرتے ہیں کہ اگر ڈوگرہ حکومت کے خلاف اندرونی یا بیرونی کوئی بھی حملہ آور ہوا تو اس کا دفاع انگریز حکومت ہند کرے گی دراصل اسی معاہدہ امرتسر نے کشمیری مسلمانوں کی آزادی کو صلیب کیے تھا کشمیری مسلمان جب بھی ڈوگرہ سے آزادی کی جہدوجہد کرتے تو ڈوگرہ انگریز حکومت ہند سے معاہدہ امرتسر کی روح سے انگریزوں سے کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کچلا ڈالتے چناچہ 3 جون کے تقیسم ہند کے اعلان کے بعد انگریز حکومت ہند سے ڈوگرہ کا معاہدہ امرتسر ختم ہوتے ہی ریاست جموں و کشمیر کے مسلمانوں نے 19 جولائی 1947 قرارداد الحاق پاکستان منظور کر کے مہاراجہ ہری سنگھ سے الحاق پاکستان کا مطالبہ کیا مگر مہاراجہ نہ مانے تو 14 اگست 1947 اعلان آزادی پاکستان کے دس دن بعد پونچھ کے مسلمانوں نے ریاست جموں و کشمیر کے مہاراجہ ہری سنگھ کے شخصی راج کے خلاف مسئلح بغاوت کر دی جنہوں نے دس دنوں میں کشمیر کا بہت سا علاقہ مہاراجہ ہری سنگھ کے شخصی راج سے آزاد کر لیا اور 4 اکتوبر 1947 کو آزاد کشمیر حکومت کی بنیاد رکھ کر باقی کشمیر کو ڈوگرہ تسلسل سے آزاد کرانے کے لیے ڈوگرہ سے گمسان کی لڑائی جاری رکھے تھے جن کی مدد کو 22 اکتوبر 1947 پشتون قبائل آن پہنچے قبائلی پشتونوں کا اور آزاد کشمیر پونچھ سدھنوتی کے سدوزئیوں سے خونی رشتہ تھا کیونکہ پونچھ سدھنوتی کے سدوزئی بھی پٹھان افغان نسل تھے جنہوں نے ڈوگرہ سے جنگ آزادی شروع کر رکھی تھی ان 21000 ہزار سدوزئیوں کا آزاد کشمیر کے 9000 دیگر حریت قبائل کے لوگ ساتھ دے رہے تھے یوں آزاد کشمیر کے 30000 جنگجو ڈوگرہ اور اس کے اتحادیوں سے جنگ لڑ رہے تھے جن کی مدد کو 22 اکتبور کو ہزاروں قبائلی آن پہنچے یوں مہاراجہ ہری سنگھ نے خوفزدہ ہو کر 27 اکتوبر 1947 کو بھارت سے الحاق کر دیا جس کے بعد راتوں رات بھارت نے اپنی فوجیں کشمیر میں داخل کر دی جس کے بعد ،پاک فوج بھی میدان میں آ گئی یوں پاک فوج اور بھارتی افواج کا کشمیر میدان جنگ بنا
| campaignbox = {{Campaignbox Indo-Pakistani Wars}}
| campaign =