"معلق مقناطیسی ریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از ناقل > گاڑی (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
سطر 20:
 
=== منزل کی جانب دھکیلنا ===
جب ایک بار علناطیس اوپر اٹھ جائے تو پھر چونکہ اس کو عام [[گاڑی|گاڑی]]وں کو لاحق، سطحِ حرکت (زمین یا پٹری) کی [[رگڑ]] جیسی سفرمخالف [[قوت]] سے چھٹکارا حاصل ہو جاتا ہے اور ہوا کی رگڑ کو اس کی [[ہوائی حرکی|ہوائی حرکی (aerodynamic)]] جسمانی بناوٹ یا ڈھال کی مدد سے کافی کم کر دیا گیا ہوتا ہے لہذا مقناطیسی قوت سے اسے آگے یا منزل کی جانب دھکیلنا ممکن ہوتا ہے۔ اس مقصد کے لیے وہی برقناطیس کام میں لائے جاتے ہیں جو اس کی پٹریوں پر لگے ہوتے ہیں۔ جب ان میں متبادل [[برقی رو|جار برقی (electric current)]] گزارا جاتا ہے تو ایک مرتبہ انکا قطب، علناطیس کے ڈبوں کے نیچے لگے مقناطیس سے یکساں اور اگلی بار مخالف ہوتا رہتا ہے، برقناطیسی قطبوں کی اس بار بار تبدیلی اور ان کی خاص ترتیب کی وجہ سے جب علناطیس کے آگے لگے مقناطیس اس کو کشش یا کھینچ رہے ہوتے ہیں تو اس وقت پیچھے والے مقناطیس اس کو دفع یا دھکیل رہے ہوتے ہیں اور نتیجہ پوری گاڑی یا علناطیس کا آگے کی جانب سفر کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔
 
== انتہائی رفتار ==
سطر 32:
[[زمرہ:نقل و حمل]]
[[زمرہ:ظہورپذیر ٹیکنالوجی]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]