"مشعہ نویدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
'''مشعہ نویدہ''' یا '''مرکیزہ''' <small>(radionuclide)</small> ایک ایسا [[جوہر]] جس کا [[نویہ (جوہر)|مرکزہ <small>(nucleus)</small>]] زائد [[توانائی]] رکھنے کے باعث ناپائدار کیفیت کا شکار ہوتا ہے اور اپنی یہ توانائی وہ یا تو کسی [[ذرے|ذرے <small>(particle)</small>]] (جس کو اشعاعی ذرہ <small>(radiation particle)</small> کہا جاتا ہے) کو [[انتقال|منتقل]] کردیتا ہے اور یا کسی جوہری [[برقیہ]] (atomic [[electron]]) کو فراھم کرسکتا ہے، ایسا عمل [[طبیعیات]] میں [[داخلی تبادل|داخلی تبادل (internal conversion)]] کہلایا جاتا ہے۔ جیسا کہ ابتداء میں ذکر آیا کہ یہ جواہر جنکو ریڈیو نوکلائڈ یا ریڈیو نیوکلائڈ کہا جاتا ہے اصل میں غیرپائدار ذرات ہوتے ہیں جبکہ اگر ان ہی خصوصیات رکھنے والا کوئی جوہری ذرہ ایک قابل پیمائش [[عرصۂ حیات|عرصۂ حیات <small>(lifetime)</small>]] رکھتا ہو تو اسکو [[نویدہ]] شمار کیا جاتا ہے۔
==ثبات و بیثبات==
تمام جواہر کی ساخت ایک [[نظام شمسی]] کی مانند ہوتی ہے جہاں [[سورج]] جیسے مرکز کی طرح ہر جوہر میں ایک [[جوہری نویہ|نویہ (nucleus)]] ہوتا ہے جس کے گرد [[سیارہ|سیاروں]] کی مانند [[برقیہ|برقیات]] گردش کرتے رہتے ہیں جن پر منفی [[بار]] پایا جاتا ہے جبکہ جوہر کے نویہ میں مثبت بار والے [[اولیہ (جوہر)|اولیان (protons)]] اور بے بار (بیبار) [[تعدیلہ|تعدیلان (nurtons)]] پائے جاتے ہیں جو کہ (مثبت بار کے باعث) ایک دوسرے کو دھکیل کر بکھر جانے والے اولیان کو نویہ میں یکجاء (باندھ) کر رکھتےرکھنے کا کام انجام دیتے ہیں۔
 
== مزید دیکھئے ==