"قدیم سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ان کی؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 3:
پالیولیتھک یا قدیم پتھر کا زمانہ کے لیے یہ اصطلاح جوہن لوبک نے 1865ء میں استعمال کی جو دو [[یونانی]] الفاظ پالیوس ("παλαιός", "paleos") یعنی قدیم یا بوڑھا اور لتھوس ("λίθος", "lithos") یعنی پتھر کے مجموعہ سے بنا ہے۔ پالیولیتھک عہد [[وسطی زمانہ پتھر|میزولتھک]] عہد کے آغاز سے ختم ہوتا ہے۔
 
گرچہ اس عہد کو پتھر کے اوزاروں کی تیاری اور استعمال سے تعبیر کیا جاتا ہے تاہم اس وقت انسان سے [[ہڈی|ہڈیوں]]،وں، چمڑے اور [[لکڑی]] کے اوزاروں کا استعمال بھی سیکھ لیا تھا، لیکن انکیان کی نامیاتی خصوصیات کے پیشِ نظر آج ان کے آثار نہیں ملتے، لیکن پتھر کے اوزاروں کے آثار آج بھی موجود ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 9:
* [[وسطی حجری دور]]
 
[[زمرہ:قدیم سنگی دور| ]]
[[زمرہ:آثاریات]]
[[زمرہ:انسانیات]]