"تقسیم بنگال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
==تقسیم بنگال 1905ء==
 
سطر 5 ⟵ 6:
 
مشرقی بنگال میں مسلمانوں کی ترقی دیکھ کر ہندوؤں نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ تقسیم بنگال سے بنگالی قوم کی تقسیم کرنا چاہتی ہے۔ ہندوؤں نے تقسیم بنگال کو منسوخ کرانے کے لیے [[سودیشی تحریک]] شروع کی دی۔ کانگرس بھی تقسیم بنگال کی مخالفت میں شریک ہو گئی اور اس سے سب کی نمائندہ جماعت ہونے کا دعویٰ غلط ثابت ہو گیا۔
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]