"وزیرمحمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کرکٹ کھلاڑی، ہو سکا، کی بجائے، ہو سکی، ذو الفقار، کر دیا، ہو گئی، ہو گئے، \1 رہے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''وزیر محمد (یدائش: 22 دسمبر 1929 جونا گڑھ، جونا گڑھ سٹیٹ ،برٹش انڈیا)'''{{Infobox cricketer
{{Infobox cricketer
|name=وزیر محمد
|image=
سطر 46:
|year=
}}
'''وزیر محمد''' {{دیگر نام|انگریزی= Wazir Mohammad}} ایک [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستانی کرکٹر]] ہیں۔جو پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں منفرد مقام کے حامل  محمد برادران میں سے ایک ہیں حنیف محمد عظیم بیٹسمین، مشتاق محمد عمدہ بیٹسمین اور کامیاب کپتان، صادق محمد سٹائلش اوپنراوررئیس محمد لیکن ان میں سب سے بڑے وزیر محمد جن کو بہت کم لوگ جانتے ہیں
 
وزیر محمد ،حنیف محمد ، مشتاق محمد،صادق محمد چار بھائیوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ پانچویں  رئیس محمدنے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی، ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی بننے کی منزل کے قریب پہنچے، کپتان عبدالحفیظ کاردار نے 1955میں انڈیا کے خلاف ڈھاکہ ٹیسٹ شروع ہونے سے ایک دن پہلے، رئیس محمد کو یہ نوید جانفزا سنائی کہ وہ کل کے ٹیسٹ میں ٹیم کا حصہ ہوں گے لیکن میچ شروع ہونے سے پہلے وہ ڈراپ کرکے بارہویں کھلاڑی بنادیے گئے۔ اس ناانصافی کی کبھی تلافی نہ ہو سکی۔حنیف محمد عظیم بیٹسمین، مشتاق محمد عمدہ بیٹسمین اور کامیاب کپتان، صادق محمد سٹائلش اوپنرتھے لیکن بھائیوں میں سب سے بڑے  وزیر محمد کا چرچا کم ہونے کی بنیادی وجہ تو یہی ہے کہ کرکٹ کے میدان میں ان کی کارکردگی چھوٹے بھائیوں کی بہ نسبت فروتر ہے۔ دوسرے وہ 45 برس سے انگلینڈ میں مقیم ہیں، اس عرصے میں کرکٹ سے متعلق کوئی ذمہ داری بھی انہیں نہیں سونپی گئی۔