"اریجیت سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + 9 زمرہ
سطر 2:
| اری جیت سنگھ =
}}
 
'''اریجیت سنگھ''' ایک ہندوستانی گلوکار ہیں - جو 25 اپریل 1987 کو بھارت میں پیدا ہوئے ۔ آپ بھارت کی فلم انڈسٹری بالی وڈ میں پس پردہ گلوکار یعنی
(play back singer ) کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجام دیتے ہیں ۔ آپ نے انڈسٹری میں آنے سے پہلے بہت سے میوزک شوز میں حصہ لیا اور اپنی آواز کے جادو سے سب کو حیران کر دیا۔آپ نے بالی وڈ میں بہت مقبول پر مقبول گانے گائے ۔ آپ کو نہ صرف ہندوستان میں بلکہ پاکستان اور دنیا کے دوسرے ممالک کے میں بھی بہت شہرت حاصل ہے۔
سطر 10 ⟵ 9:
اس کے بعد انہوں نے ایک اور رئیلٹی شو 10K10 لی گی دل میں حصہ لیا اور وہ اس شو کے فاتح رہے۔ 2008 میں ممبئی اور شہر لوکھنڈ والا علاقے میں کرائے کے کمروں میں رہنا شروع کیا۔ یہاں انہوں نے 10 لکھا دل سیریل سے 10 لاکھ روپے کی انعامی رقم میں سرمایہ کاری کرکے اپنا ریکارڈنگ اسٹوڈیو بنایا۔ وہ ایک میوزک پروڈیوسر بن گئے۔ اور اشتہارات ، نیوز چینلز اور ریڈیو اسٹیشنوں کے لیے میوزک کمپوز کرنا شروع کیا۔ سنگھ اپنے ابتدائی میوزک کیریئر میں ، [[شنکر-احسان-لوئے]] [[وشال شیکھر]] [[مٹھن شرما]] [[مونٹی شرما]] [[پریتم]] جیسے میوزک ڈائریکٹرز کے ساتھ میوزک پروڈیوسر کے طور پر کام کیا اور پھر دوسرے کمپوزرز کے ساتھ کام کرتے ہوئے ، انہوں نے بنیادی طور پر گلوکاروں اور کورس سیکشنز کی نگرانی کی ، لیکن پریتم کے ساتھ کام کرتے ہوئے انہوں نے خود ہی میوزک کمپوز کرنا شروع کیا۔
 
[[2010-2013: گلوکاری اور عاشقی 2 میں داخلہ]]
 
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار]]
[[2010-2013: گلوکاری اور عاشقی 2 میں داخلہ]]
[[زمرہ:بالی وڈ پس پردہ گلوکار]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بنگالی شخصیات]]
[[زمرہ:بنگالی ہندو]]
[[زمرہ:بھارتی مرد فلمی گلوکار]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع مرشد آباد کی شخصیات]]
[[زمرہ:مغربی بنگال کے گلوکار]]