"کوٹلی رائے ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
ًحدج
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 52:
'''کوٹلی رائے ابو بکر'''
 
[[پاکستان]] کاایک قصبہ ہے جو [[صوبہ پنجاب]] کے [[ضلع قصور]] میں واقع ہے اس کا شمار[[آبادی]] اور رقبے کے اعتبار سے [[ضلع قصور]] کے بڑے اور مشہور و معروف قصبات میں ہوتا ہے۔ کوٹلی رائے ابو بکر محل وقوع کے اعتبار سے [[قصور]] شہر سے 22 [[کلو میٹر]] کے فاصلہ پر [[مغرب]] میں اور [[کوٹ رادھا کشن]] کے [[مشرق]] میں واقع ہے۔ اس کے [[شمال]] میں [[رائے ونڈ|رائیونڈ]] اور[[جنوب]] میں [[کھڈیاں خاص]] ہے۔
 
[[پنجاب]] کا ایک قدیم [[دریائے بیاس]] اب موجود نہیں ہے لیکن اس کی پرانی گزر گاہ کے آثار مشرق سے مغرب کی طرف ضلع قصور کے وسط میں اب بھی موجود ہیں جس نے قدرتی طور پر اس علاقے کو دو حصوں میں تقسیم کر رکھا ہے، اس گزر گاہ کا شمالی علاقہ جنوبی علاقے کی نسبت اونچا ہے جس کی اوسط اونچائی تقریباً ساڑھے پانچ [[میٹر]] ہے، شمالی علاقہ اونچا ہونے کی وجہ سے [[ماجھا]] اور جنوبی علاقہ [[ہٹھاڑ]] کہلاتا ہے، ماجھا کے علاقے میں دریائے بیاس کے ساتھ ساتھ مٹی کے بہت بڑے بڑے ٹیلوں کا ایک وسیع سلسلہ بھی موجود ہے، کوٹلی رائے ابو بکر[[قصور]] قدیم شہرکی طرح [[ماجھا]] کے جنوب مغربی سرے پر آباد ہے ۔