"دارالعلوم کراچی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پاکستان میں اسلامی جامعات اور کالج) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
[[کورنگی]]، [[کراچی]] میں واقع یہ مشہور دینی تعلیمی ادارہ سابق مفتی اعظم پاکستان [[مفتی محمد شفیع]] نے قائم کیا تھا۔ جامعہ کے موجودہ شیخ الحدیث شیخ الاسلام مولانا مفتی تقی عثمانی د ہیں۔ جو [[عدالت عظمیٰ پاکستان|سپریم کورٹ شریعہ بینچ]] کے جسٹس بھی رہے ہیں۔ پاکستان کے موجودہ مفتی اعظم مفتی رفیع عثمانی صاحب بهی اس مدرسے کے رئیس وصدر ہیں۔
جامعہ دار العلوم کراچی ایک وسیع وعریض دینی درسگاہ ہے جس میں بیک وقت تقریبًا تین ہزار طالب علم پڑھتے ہیں۔ دار العلوم کے احاطے میں ایک وسیع [[کتب خانہ]] بھی ہے جس میں لگ بھگ ایک لاکھ کتابیں موجود ہیں۔ اس لائبریری میں امام رازیؒ کا ایک مخطوطہ بھی موجود ہے۔ لائبریری میں مطالعے کے لیے خوبصورت اور پرسکون ہال بھی ہے جہاں بیٹھ کر اطمینان سے ہر قسم کی کتابوں کا مطالعہ کیا جاسکتا
[[زمرہ:1951ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے]]
|