"کرون شینچین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
}}
 
'''کرایونکراِیون شینچینشِنچین''' {{دیگر نام|انگریزی= کرایون شین-چن،چِن، جاپانی: ク レ ン し ん ち ゃ ん}} ایک [[جاپان]] کا [[کارٹون]] [[مانگا]] کردار ہے۔ یہ [[کارٹون]] سیریزسیِریِز ایک پانچ سالہ نٹ کھٹ لڑکے شینچین کی زندگی اور اس کی معصومانہ شوخیوں پر مبنی ہے۔ کارٹون میں شینچین کے باپ کا نام ہیری ہے۔ اس کی ماں کا نام مِیتسی ہے۔ اس کی ایک چھوٹی بہن ہے جس کا نام ہیماواری ہے۔ اس کے اسکولی دوست مساؤ، کزاما، بوگچین، نینی، آئیچین، وغیرہ ہیں۔ اس کی دو ٹیچرز ہیں: یوشیناکا اور ماتسوزاکا ہیں۔ اس کے کتے کا نام شیرو ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==