"سید ذوالفقار نروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 81:
 
== علوم اسلامیہ میں مقام ==
آپ کے علم میں وسعت تھی، فقہ، حدیث، تفسیر، علم کلام اور ادب حتی کہ تاریخ سے بھی گہری وابستگی تھی، اس کا اندازہ تو ان کتابوں سے ہوتا ہے جو آپ نے تقریباً اپنے پینتالیس سالہ دور تدریس میں پڑھائی ہیں، اگرچہ اخیر زمانہ تدریس کی ساری مشغولیت حدیث شریف کی خدمت کے لیے وقف تھی اور آپ سے صرف صحیحین ہی متعلق رہیں، تاہم آپ کو مہارت دوسرے فنون سے بھی گہری تھی اور اس امر کی وضاحت کرتے ہوئے آپ کے خلف رشید حضرت مفتی جنید صاحب مد ظلہ فرماتے ہیں: دوران تعلیم ایم پی کے اکابر علما میں ان کا زیادہ تعلق شہر بھوپال کے سابق قاضی حضرت مولانا سید عابد علی وجدی الحسینی سے رہا، کئی سفر اور کئی کئی روز کا قیام ان سے صرف ملاقات و صحبت کے لیے ہوا، انہوں نے فقہ میں مہارت کی طرف توجہ دلائی، فراغت کے بعد افتاء کا بھی مشورہ دیا تھا، لیکن والد صاحب کا رجحان ہر فن سے مناسبت رکھنے کا تھا، جسے بعد میں مستفیدین نے ضرور محسوس کیا ہوگا (در یسیر: 22) نیز آپ نے فلاح دارین کے فارم میں جو استاد کے تعارف کے لیے خاص ہے اس میں اس سوال کے جواب میں کہ "آپ کو کس فن سے خصوصی دلچسپی ہے؟" لکھا ہے کہ "فن تفسیر" سے.<ref>دردر یسیر ص: 22</ref>
 
== اخلاق و عادات ==