"عجائب گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Louvre at night centered.jpg|تصغیر|بائیں|300px| [[:en:Musée du Louvre|لاورے متحف]] یا لاورے میوزیم [[فرانس]] کے شہر [[پیرس]] میں ہے۔ مانا جاتا ہے کہ یہ متحف، دنیا کے بڑے اور مشہور متحفات میں سے ایک ہے۔]]
[[فائل:Tehran Museum Of Contemporary Art-brid view.jpg|تصغیر|بائیں|300px|[[تہران عجائب گھر برائے عصری فنون]] ]]
 
'''عجائب گھر''' {{انگریزی نام| Museum}} ہے۔ عجائب گھر ایک ایسا ادارہ ہے جہاں کتب یا آثار کا تحفظ کیا جاتا ہے اور دیکھ بھال بھی۔ اس میں علوم و فنون کے نمونہ جات، وراثتی، ثقافتی، تہذیبی تمدنی اور ارتقا جیسے شعبہ جات کے آثار کا تحفظ کیا جاتا ہے اور نمائش کے لیے رکھا جاتا ہے۔<ref>Edward Porter Alexander, Mary Alexander; {{cite book |url=http://books.google.com/?id=owHSEk96qxQC&printsec=frontcover&dq=Museums+history&q= |title=Museums in motion: an introduction to the history and functions of museums |publisher=Rowman & Littlefield, 2008 |accessdate=2009-10-06 |isbn=978-0-7591-0509-6 |author1=Alexander, Mary |author2=Alexander, Edward Porter |date=September 2007}}</ref>