"اسد سلیم شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← لیے، وزیر اعظم؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
اسد سلیم شیخ کے اباؤ اجداد تجارت کی غرض سے ملتان آئے پھر [[پنڈی بھٹیاں]] میں آ کر آباد ہو گئے۔
اسد سلیم شیخ بنیادی طور ماہر تعلیم ہیں۔ پنڈی بھٹیاں ڈگری کالج میں پرنسپل کے عہدہ پر فائز ہیں۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود اعلیٰ اخلاقی و ادبی خوبیوں کے مالک ہیں۔ انہوں نے تحقیق کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ سفر نامہ نگار بھی ہیں۔ ان کے سفر نامے گھوم لیا پاکستان اور ٹھنڈی سڑک مشہور ہوئے ہیں۔ وہ مشاہدات اور گردو نواح میں ہونے والے واقعات پر گہری نظر رکھتے ہیں پھر ان کو اپنے الفاظ میں خوبصورت انداز میں پیش کرنے کا فن بھی انہیں آتا ہے۔
انہوں نے اپنی کیرئیر کا آغاز 1976ء میں بچوں کے لئےلیے کہانیاں لکھ کر کیا تھا ان کی پہلی کہانی ”شرارت کی سزا“ کے عنوان سے روزنامہ وفاق میں شائع ہوئی تھی
 
== اعزازات ==
* اعزاز فضیلت
* تحریک پاکستان میڈل،
* دیوان سنگھ مفتون ایوارڈ،
* ہاشم شاہ ایوارڈ،
* شفقت تنویر مرزا ایوارڈ
 
== تصانیف ==
* حاکمان پنجاب،
* افغان مہاجرین ایک جائزہ۔
* دلے دی بار (دلاّ بھی اور اس کی سرزمین)،
 
* پنجاب کا علمی و ادبی ورثہ،
* نگر نگر پنجاب،
(جغرافیائی، تاریخی، ثقافتی اور ادبی انسائیکلوپیڈیا) ،
* رسول اللہ کی خارجہ پالیسی،
* اسلامک ورلڈ آرڈر،
* پاکستان جمہوریت اور انتخابات،
* تاریخ کا پہلا پنجابی وزیراعظم،وزیر اعظم،
*وسیب، وسیب،
* ہماری دستوری تاریخ،
* ضلع حافظ آباد کے دیہات، قصبات اور شہریوں کی تاریخ و تہذیب،
* پنجاب سے پنجاب تک (کچھ یادیں کچھ باتیں (ترجمہ)،
* عہد مغلیہ کا پنج آب (تاریخ سیاست، ثقافت و ادب)
* انسائیکلوپیڈیا تحریک پاکستان
* پنجاب کا علمی ورثہ