"ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ان کی؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Bruce McCandless II during EVA in 1984.jpg|تصغیر|بائیں|250px|بیسویں صدی کے عہد وسطـ{{ا}}ی میں انسان نے طرزیات پر اس قدر مہارت حاصل کر لی کہ وہ کرۂ ارض کی سطح سے آزاد ہو کر فضاء میں جا سکے۔]]
'''ٹیکنالوجی''' یا Technology، [[سائنس]] اور [[معلومات]] کے [[فنی]] اور عملی استعمال کو کہا جاتا ہے اور اس شعبہ علم کے دائرہ کار میں وہ تمام [[آلہ|آلات]] بھی آجاتے ہیں اور وہ تمام [[دستورالعمل]] یا طریقۂ کار بھی کہ جو علمی معلومات کے عملی استعمال سے متعلق ہوتے ہیں۔ ٹیکنالوجی یا ٹیکنالوجی کی اصطلاح عام طور پر [[طراز (ضدابہام)|طرازوں (techniques)]] کے ایک مجموعے کے لیے استعمال ہوتی ہے (مثال کے طور پر [[خلائی طرزیات|space technology]]) اور بعض اوقات اس کو [[ہندسیات|ہندسیات (engineering)]] کی طراز یا ٹیکنیک استعمال کرتے ہوئے بنائی جانے والی کسی چیز (پیداوار یا پروڈکٹ) کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ کوئی تکنیکی کاروباری ادارہ اپنی بنائی ہوئی پیداوار کو ایک ٹیکنالوجی کہ سکتا ہے، مثلا [[ہٹاچی]] technology اور [[ABI]] technology وغیرہ وغیرہ۔
 
== وجہ تسمیہ ==
 
* انگریزی میں ٹیکنالوجی کا لفظ بنیادی طور پر دو یونانی الفاظ کا مرکب ہے
** techno = [[ہنر]]، [[فن]]، [[طرحبند]]، [[وضع]]، {{ٹنر}} [[طراز (ضدابہام)|طراز]] {{ن}}