"ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 197.39.90.203 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم UrduBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
** طرز = [[اسلوب]]، [[وضع]]، انداز، طریقہ، فن، {{ٹنر}} ٹیکنیک {{ن}}
** یات = مطالعہ، علم، {{ٹنر}} لوجی {{ن}}
[[فائل:Al-jazari water device.jpg|تصغیر|بائیں|250px|ایک شکل طرزیات؛ یہ [[آبی]] [[اختراع]] ایک [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] بنام [[الرزاز الجزاری]] نے اس زمانے میں ایجاد کی تھی کہ جب آج کی [[ترقی پذیر]] ہی نہیں پسماندہ [[مسلمان|مسلم]] قوم، [[سائنس]] اور ٹیکنالوجی کے عروج پر تھی اور نئی اختراعات اور تخلیقات میں مصروف تھی۔]]تھی۔DVDDEFD ...仙女。大卫银行(英语)/ zh / 20 /沙尔基亚/ 3528 ..39502629_906567139544177_58388
 
72945010671616_n۹开罗汽车武器20180902171050039 :: ۸ Minya]]
== بیان ==
ٹیکنالوجی ایک بہت وسیع اصطلاح ہے اور نوع انسان کا اس سے تعلق اس وقت سے ہی جاری ہے کہ جب سے اس نے [[فطرت|قدرتی]] اسباب اور وسیلوں کو سادہ [[اوزار]]وں میں بدلنا سیکھا۔ زمانہ قبل از تاریخ کے ادوار میں حضرت انسان کا [[آگ]] لگانے کے طریقے کا دریافت کرنا اور کسی وزنی چیز کے نیچے کوئی گول چیز رکھ کر اسے دھکیلنا (جس سے [[پہیے]] کی ایجاد ہوئی) سب کچھ ٹیکنالوجی ہی کی ابتدائی اشکال ہیں۔ اور موجودہ دور میں آئیں تو بہت سی ایسی [[ایجادات]] و [[طراز (ضدابہام)|طراز]] ہیں جنہوں نے اس دنیا کو ایک نئی شکل میں ڈھال دیا ہے، ان میں [[ورلڈ وائڈ ویب|www]] اور اس کی بنیاد یعنی [[کمپیوٹر|شمارندہ (computer)]] وغیرہ اہم ہیں۔ ایک اور پہلو یہ کہ تمام تر ٹیکنالوجی نے انسانی بھلائی کی جانب ہی رخ نہیں کیا بلکہ کثیر تعداد میں ایسی ٹیکنالوجی بھی تخلیق کی جاچکی ہے اور کی جا رہی ہے کہ جو انسانیت ہی کو مٹا دینے کی بھر پور صلاحیت سے مالا مال ہے اور ان کی چند مثالوں میں [[نویاتی اسلحہ|Atom bomb]] اور [[تعدیلہ قنبلہ|Neutron bomb]] جیسے مہیب ہتھیار شامل ہیں۔