"کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 27:
14 اگست 1931 پہلی بار کشمیر ڈے منایا گیا۔اکتوبر 1931 میں علامہ اقبال کی سرپرستی میں مسلمان وفد مہاراجا [[ہری سنگھ]] اور اس کے وزیر اعظم [[ہری کرشن کول]] سے مذاکرات کے لیے ملے. مذاکرات ناکام ہوئے. سیالکوٹ سے کشمیر چلو کشمیر چلو تحریک چلی.  یوں تحریک آزادی باقاعدہ 1931 میں شروع ہوئی. مسلمانوں کا دوسرا مجاہد دستہ جہلم سے میر پور کی طرف روانہ ہوا. تیسرا دستہ راولپنڈی کے تیس نوجوانوں پر مشتمل تھا جو قرآن پر قسم اٹھا کر نکلے کہ کوہالہ پل بند کر کے رہیں گے.پھر اس جنگ کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے نومبر 1931 میں  سر بی جے گلینسی کی صدارت میں کمیشن بنا.
 
1933 میں سری نگر [[پتھر مسجد]] میں [[جموں کشمیر مسلم کانفرنس]] کی بنیاد رکھی گئی۔ [[شیخ عبد اللہ]] اس کے صدر اور [[چوہدری غلام عباس]] اس کے جنرل سیکرٹری بنے.
 
اس وقت خطہ کشمیر کے سب سے زیادہ حصے یعنی 101،387 [[مربع کلومیٹر]] پر جبکہ پاکستان 85،846 اور چین 37،555 مربع کلومیٹر پر قابض ہیں۔