"اسد سلیم شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
اسد سلیم شیخ محقق،مصنف اور سفرنامہ نگار کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد میں 26 جولائی 1962 کو شیخ محمد اسلم ودھاون کے ہاں پیدا ھوئے۔
== تعلیم ==
1977۔میں1977ء میں گورنمنٹ ھائی سکول پنڈی بھٹیاں سے میٹرک کیا۔گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائینز لاہور سے انٹر اور گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجوایشنگریجویشن کی۔1985کی۔1985ء میں پنجاب یونورسٹی کے شعبہ سیاسیات سے ایم۔اے کیا۔
 
== تدریس ==
1987 میں لیکچرار بنے اور گورنمنٹ کالج ملکوال میں پہلی تعیناتی ھوئی۔1989 سے1996 تک گورنمنٹ اسلامیہ کالج چنیوٹ میں تعینات رہے۔پھر اسی سال گورنمنٹ ڈگری کالج پنڈی بھٹیاں میں آ گئے جہاں 14 سال تک بطور وائس پرنسپل کام کیا اور اب بحثیت پرنسپل فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔