"خواجہ معین الدین نقشبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← علما، نشان دہی، کے لیے
سطر 7:
آپ نے اپنے والد کے دستِ حق پرست بیعت کرکے باطنی علوم کی تحصیل کی اور طریقت کے تمام رموز و اسرار والد محترم کی خدمت اقدس میں رہ کر سیکھے۔اور اپنے والدِ ماجد سےخرقہ خلافت حاصل کیا۔
== سیرت وخصائص ==
خواجہ معین الدین نقشبندی کشمیر کے علمائے کبار اورمشائخِ نامدار میں سے تھے۔اتباعِ شریعت وترویجِ سنت وترفیعِ بدعت اور زہدوورع وتقویٰ میں اپنا نظیر نہ رکھتے تھے۔تمام علماءعلما وصلحاءِ وقت آپ کی تحریر وتقریر کو قبول کرتے اوراپنے مسائل کے حل کیلئےکے لیے آپ کی طرف رجوع کرتے ،آپ کے خطِ فرمان پر سر رکھتےاوراحکام روایت وعدالت میں آپ سے فتویٰ طلب کرتے تھے۔آپ کی ذاتِ مبارکہ سیرت وصورتِ کے لحاظ سے اولیائے کرام کی چلتی پھرتی مثال تھی۔ناجائز رسومات کی نشاندہینشان دہی کرنا اور لوگوں کو اس سے روکنا آپ کی عادتِ مبارکہ تھی۔ عقائدِ باطلہ کے رد میں اور اہل سنت کی ترویج واشاعت میں بہت جدوجہدکرکے لوگوں کو صحیح تعلیم اور قرآن وسنت کے مطابق عقائد کی طرف لے کے آئے۔
== وفات ==
: آپ کا انتقال2 محرم الحرام [[1085ھ]]/بمطابق اپریل [[1674ء]] کو کشمیر میں ہوا۔ آپ کا مزار [[کشمیر]] میں مرجعِ خلائقِ عوام وخواص ہے۔<ref>تذکرہ اولیائے برصغیر پاک وہند</ref><ref>حدائق الحنفیہ: صفحہ 441 مولوی فقیر محمد جہلمی : مکتبہ حسن سہیل لاہور</ref>