"اسد سلیم شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
== ولادت ==
ان کے اباؤ اجداد تجارت کی غرض سے ملتان آئے پھر [[پنڈی بھٹیاں]] میں آ کر آباد ہو گئے۔
اسد سلیم شیخ محقق،مصنف اور سفرنامہ نگار کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد میں [[26 جولائی]] 1962[[1962ء]] کو شیخ محمد اسلم [[ودھاون]] کے ہاں پیدا ھوئے۔
 
== تعلیم ==
1977ء میں گورنمنٹ ھائی سکول پنڈی بھٹیاں سے میٹرک کیا۔گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائینز لاہور سے انٹر اور گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کی۔1985ء میں پنجاب یونورسٹی کے شعبہ سیاسیات سے ایم۔اے کیا۔