"متناسق عالمی وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
ہم آہنگ <br/> coordinated <br/> universal <br/> time <br/> م ع و}}
}}
'''متناسق عالمی وقت''' ایک انتہائی صریح [[جوہری گھنٹا|جوہری]] [[معیاری وقت]] کو کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں (Coordinated Universal Time) کہتے ہیں اور عام طور پر UTC بھی لکھا جاتا ہے جو اس کا اختصاری اظہار ہے۔ اسے [[1970ء]] میں [[بین الاقوامی اتحاد بعید ابلاغیات|بین الاقوامی اتحاد بعید ابلاغیات]] کے ماہرین کی جانب سے تیار کیا گیا تھا۔ پہلا سوال جو اس کے اختصار کو دیکھ کر ذہن میں آتا ہے وہ اس کی ابجدی ترتیب ہے کیون کہ کوآرڈینیٹڈ یونیورسل ٹائم کی نسبت سے تو اسے CUT ہونا چاہیے تھا۔ اس ترتیب کی وجہ اصل میں یہ ہے کہ اس اختصار کے انتخاب پر [[انگریز|انگریزوں]] اور [[فرانسیسیوں]] میں ٹھن گئی کہ اختصار انگریزی میں CUT ہوگا اور فرانسیسی چاہتے تھے کہ نہیں فرانسیسی میں ہوگا اور TUC ہوگا جو Temps universel coordonné سے بنتا ہے۔ جب کوئی فیصلہ نہ ہو سکا تو اس درمیانی اختصار UTC کو اختیار کر لیا گیا {{ر}} <ref>[http://tf.nist.gov/general/misc.htm اختصار کے ابجد UTC ہونے کی وضاحت]</ref> {{ڑ}}
 
== حوالہ جات ==