"عبد الحق محدث دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کے ایما؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 24:
 
== بیعت و خلافت ==
پہلے اپنے والد محترم سے [[بیعت]] ہوئے اور پھر ان کیکے ایما پر سلسلہ قادریہ میں [[موسیٰ پاک شہید]] [[ملتان]] کے دست اقدس پر بیعت ہوئے۔ [[مکہ مکرمہ]] میں شیخ عبد الوہاب متقی سے بھی شرف بیعت تھا اور وہاں سے چار سلسلوں [[چشتیہ]]، [[قادریہ]]، [[شاذلیہ]] اور [[مدینہ منورہ]] میں اجازت حاصل تھی۔
 
جب حرمین سے واپس آئے سلسلہ نقشبندیہ میں [[خواجہ باقی باللہ]] سے بھی بیعت کی اور یہ [[شیخ عبد القادر جیلانی]] کے روحانی اشارے سے کی تھی۔<ref>تکمیل الایمان، عبد الحق محدث دہلوی، صفحہ 18، سبزواری پبلشر کراچی</ref>
سطر 30:
 
== تصنیفات ==
* ''مزید پڑھیں: [[آثار عبد الحق محدث دہلوی]]''
* [[لمعات التنیقح فی شرح مشکوۃ المصابیح]]
* [[اشعۃ اللمعات شرح مشکوۃ]]
* [[مدارج النبوۃ]]