"نظرنامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 44:
ہر شہر میں کوئی نہ کوئی خصوصیت ہوتی ہے جو نہ صرف اسے دوسروں سے مہمیز کرتے بلکہ اس کی پہچان بن جاتی ہے۔“
 
== وطن کی یاد ==
 
محمود نظامی کی بحیثیت سفر نامہ نگار یہ بڑی خوبی ہے کہ وہ ہر شہر کوایک سچے سیاح کی نظر سے دیکھتے ہیں لیکن چشم تصور میں وطن عزیز کے گلی کوچے ان کی یادوں میں روشن دیکھے جا سکتے ہیں وہ بظاہر موجودہ منظر سے منسوب ہے۔ وطن کی یاد کو پورے سفر نامے میں نہ صرف محسوس کیا جاسکتا ہے۔ بلکہ کئی مثالوں کو بطور نمونہ پیش کیا جا سکتا ہے۔