"ساوتری بائی پھلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox person
| honorific-prefix =
| name = ساوتری بائی پھولے
| image = Savitribai Phule 1998 stamp of India.jpg
| image_size = 240px
| caption = Phule on a 1998 stamp of India
| birth_date = {{تاریخ پیدائش|1831|1|3|df=yes}}
| birth_place = Naigaon, [[سورت، گجرات]], [[کمپنی راج]]<br/>
(present-day [[مہاراشٹر]], [[بھارت]])
| nationality = [[بھارتی قوم]]
| death_date = {{تاریخ وفات اور عمر|1897|3|10|1831|1|3|df=yes}}
| death_place = [[پونے]], [[بمبئی پریزیڈنسی]], [[برطانوی راج]] (present-day Maharashtra, India)
| death_cause = [[Bubonic plague]]
| spouse = [[جیوتی راؤ پھلے]]
}}
 
'''ساوتری بائی پھولے''' {{دیگر نام|انگریزی=Savitribai Phule}} (3 جنوری 1831ء-10 مارچ 1897ء) سماجی کارکن،ماہر تعلیم اور شاعرہ تھیں۔ ان کا تعلق [[بھارت]] کی عیاست [[مہاراشٹر]] سے تھا۔ وہ بھارت کی پہلی خاتون معملہ ہیں۔ انہوں نے اپنے شوہر [[جیوتی راؤ پھلے]] کے ساتھ مل کر بھارت میں حقوق نسواں کے لئے بہت آوازیں بلند کیں۔ انہیں بھارتی نسوانیت کی ماں کہا جاتا ہے۔ 1948ء میں انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر [[پونے]] میں ایک نسواں اسکول کی بنیاد رکھی۔ انہوں نے [[بھارت میں ذات پات]] اور جنس کی بنیاد پر امتیازی سلوک کو ختم کرنے کی جانب بہت سے کام کئے جس میں ان کے شوہر نے ان کا ساتھ دیا۔ وہ مہاراشٹر کی مایہ ناز سماجی کارکن کے طور پر جانی جاتی ہیں۔