"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:نیم محفوظ شدہ صفحات
درستی
سطر 20:
| children = زینب، محمد رضا<ref name="iotrc">{{cite web | author=خبرگزاری باشگاه خبرنگاران | title=تصویری از فرزند سردار سلیمانی پس از اعلام خبر شهادت پدرش | website=خبرگزاری باشگاه خبرنگاران | date=2020-01-03 | year=2020 | url=http://www.yjc.ir/fa/news/7195421 | lang=fa | accessdate=2020-01-03}}</ref>
| relations = حسن سلیمانی (والد)<ref>{{cite web|url=https://www.irna.ir/news/82714108/پدر-سردار-قاسم-سلیمانی-دار-فانی-را-وداع-گفت|title=پدر سردار قاسم سلیمانی دار فانی را وداع گفت|date=31 October 2017|work=ایرنا|accessdate=3 January 2020}}</ref>{{-}}فاطمه سلیمانی (والدہ)<ref>{{cite web|url=https://www.khabaronline.ir/news/761224/عکس-حضور-سردار-سلیمانی-بر-مزار-مادرش-در-روز-مادر|title=عکس - حضور سردار سلیمانی بر مزار مادرش در روز مادر|date=9 March 2018|work=خبرآنلاین|accessdate=3 January 2020}}</ref>{{-}}سهراب سلیمانی (برادر)<ref>[http://www.bbc.com/persian/iran-39593015 آمریکا برادر قاسم سلیمانی را تحریم کرد] {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20170414083719/http://www.bbc.com/persian/iran-39593015 |date=14 اپریل 2017}}، ''بی‌بی‌سی فارسی''</ref>
}}x
'''قاسم سلیمانی''' (پیدائش:11 مارچ 1957، کرمان - وفات: 3 جنوری 2020، بغداد) [[ایران]]ی میجر جنرل تھے۔ جو اپنے سابقہ آقا امریکی فوج کے ہاتھوں اپنی ہلاکت تک [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی]] کے بازو [[قدس فورس]] کے سپہ سالار اعلٰی کے عہدے پر فائز تھے۔ایران عراق جنگ کے دوران وہ لشکر 41 ثاراللہ کرمان کی قیادت کر رہے تھے۔وہ 24 جنوری 2011 کو میجر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے۔ خامنه‌ای، رهبر جمهوری اسلامی ایران نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں شہید زندہ کا خطاب دیا۔ اور بعد از مرگ انہیں لیفٹینٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی۔
 
سلیمانی نے لبنان میں فسادی تنظیم حزب اللہ کی عسکری قوت و تربیت، جنگ افغانستان و عراق میں امریکہامریکا کا ساتھ دے کر صدام حسین کے بعد عراق کے سیاسی اور سفارتی فضا کی تشکیل نو، شام کی خانہ جنگی اور عراق میں داعش سے مقابلے میں اہم کردار ادا کیا۔ داعش سے مقابلے سے پہلے وہ منظر عام پر آنے سے گریز کرتے تھے؛ لیکن ان کی عراق میں موجودگی اور داعش سے نبرد آزمائی کے دوران حکومت ایران نےمتعدنے متعد بار ان کی عسکری کامیابیوں کی تصاویر کو عوامی کیا جس سے ان کی شناخت عوام تک پہنچی۔ اور لوگ نہ صرف یہ کہ ان سے متعارف ہوئے بلکہ انہیں چہرے سے پہچاننے لگے۔ وہ لاکھوں شامیوں، عراقیوں اور یمنیوں کے قتل اور ان ممالک میں فساد کے ذمہ دار تھے
 
سلیمانی 3 جنوری 2020ء کو بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب امریکی فضائی ڈرون حملے میں ابو مہدی المہندس کے ہمراہ قتل ہوگئے۔