"سیکولرازم" کے نسخوں کے درمیان فرق

10 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار: درستی املا ← جو؛ تزئینی تبدیلیاں)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
[[فائل:Holyoake2.JPG|تصغیر|200px|بائیں|[[British people|برطانوی]] اصطلاح سیکولرزم کا خالق [[جارج جیکب ہولیوک]] (1817–1906)]]
'''سیکولرازم''' سے مراد دنیاوی امور سے مذہب اور مذہبی تصورات کا اخراج یا بے دخلی ہے،<ref>ویبسٹر ڈکشنری</ref> یعنی یہ نظریہ کہ مذہب اور مذہبی خیالات و تصورات کو ارادتاً دنیاوی امور سے علاحدہ کر دیا جائے۔<ref>اوکسفرڈ ڈکشنری</ref> سیکولرازم جدید دور میں روایتی مذہبی اقدار سے دور جانے کی ایک تحریک ہے۔<ref>فرانسیسی سیکولر اصطلاح Laïcité کے مطابق</ref>
سیکولرازم کو اُردو میں عموماً '''لادینیت''' یا '''لامذہبیت''' سے تعبیر کیا جاتا ہے جو علمی و لغوی اعتبار سے درست نہیں سیکولرازم کا موزوں اُردو ترجمہ '''[[خیارِخیار فکر]]''' ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی ریاست کے شہریوں کو یہ فکری اختیار حاصل ہے کہ وہ جس نظریہ کی بھی انفرادی طور مشق کریں پوری آزادی کے ساتھ کر سکتے ہیں پس ان کی اس مشق کا براہ راست یا ماورائے راست سٹیٹ افیئرز یعنی امورِ مملکت سے کوئی تعلق نہیں ہو گا سیکولرازم کے حامیوں کے نزدیک یہ لادینیت کے مترادف نہیں، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ مذہب اور ریاست کے معاملات کو الگ الگ کر دیا جائے۔ سب سے پہلے اصطلاح سیکولرازم کو ایک برطانوی مصنف جارج جیکوب ہولیاک نے 1851ء میں استعمال کیا تھا،<ref>Holyoake, G.J. (1896). ''The Origin and Nature of Secularism'', London: Watts and Co. p.51</ref> یہ اصطلاح دراصل چرچ اور ریاست کو الگ کرنے کے لیے استعمال کی گئی تھی، گویا سیکولرازم دراصل سیاست اور مذہب کے مابین تفریق کا نام ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==