"ساوتری بائی پھلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← لیے
سطر 23:
 
== تعلیم ==
شادی تک ساوتری بائی نے کوئی تعلیم حاصل نہیں کی تھی کیونکہ [[براہمن]]وں نے نچلی ذات کے لوگوں کے لئےلیے تعلیم پر پابندی لگا دی تھی۔ جوتی راو بھی نچلی ذات کی وجہ سے داخلہ سے ممنوع قرار دیے گئے تھے اتفاق سے انہیں اسکوٹش مشنری اسکول میں داخل مل گیا تھا۔ وہاں انہوں نے ساتویں درجہ تک تعلیم حاصل کی۔<ref name=":2" /><ref>{{cite book |title=Caste, Conflict and Ideology: Mahatma Jotirao Phule and Low Caste Protest in Nineteenth-Century Western India |first=Rosalind |last=O'Hanlon |edition=Revised |publisher=Cambridge University Press |year=2002 |isbn=978-0-521-52308-0 |page=118}}</ref>
سرکاری دستاویز کر مطابق جوتی راو نے ساوتری کا گھر پر ہی پڑھایا۔ ساوتری بائی نے اپنے شوہر سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ان کے دوستوں نے ان کی مزید تعلیم کا بیرا اٹھایا؛ سکھارام یشونت پرانجاپے اور کیشو شیورام بھاوالکر نے ان کی مدد کی۔ انہوں نے دو ٹیچنگ تدریبی پروگرام میں بھی حصہ لیا۔ پہلا ادارہ احمد نگر میں امریکی مشنری سنتھیا فرار کا تھا اور دوسرا ادارہ پونے کا نارمل کالج تھا۔<ref name=":1" /><ref name=":2" /><ref>{{cite book |title=Caste, Conflict and Ideology: Mahatma Jotirao Phule and Low Caste Protest in Nineteenth-Century Western India |first=Rosalind |last=O'Hanlon |edition=Revised |publisher=Cambridge University Press |year=2002 |isbn=978-0-521-52308-0 |page=118}}</ref> ساوتری بائی ہندوستان کی پہلی خاتون استاذہ اور ہیڈ مسٹریس تھیں۔<ref name=":1" />