"ریاست بہاولپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 48:
== ریاست بہاولپور کے ڈاک ٹکٹ ==
 
[[1945ء]] تک ریاست بہاولپور برطانوی حکومت کے جاری کردہ [[ڈاک ٹکٹ]] استعمال کرتی تھی۔ [[1 جنوری|یکم جنوری]] [[1945ء]] کو سرکاری استعمال کے لیے اپنے ٹکٹ جاری کیے۔ [[1 دسمبر|یکم دسمبر]] [[1947ء]] کو حکمران خاندان کی حکمرانی کے 200 سال پورے ہونے پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا جس پر نواب بہاول عباسئعباسی کی تصویر اور لفظ بہاولپور لکھا ہوا تھا۔ بعد میں [[1 اپریل|یکم اپریل]] [[1948ء]] کو مختلف نوابوں اور عمارات کی تصاویر پر مشتمل ڈاکٹ ٹکٹ جاری کیے گئے۔ بعد ازاں [[اکتوبر]] [[1949ء]] کو [[یونیورسل پوسٹل یونین]] کی 75 ویں سالگرہ پر بھی ٹکٹ جاری کیے گئے۔ اس کے بعد ریاست نے مزید ٹکٹ جاری نہیں کیے اور صرف [[پاکستان]] کی جاری کردہ ٹکٹیں ہی استعمال کیں۔
 
== بہاولپور کے حکمران ==