"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 43:
قاسم سلیمانی کو 1998 میں نیروی قدس سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کا سپہ سالار مقرر کیا گیا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب افغانستان میں طالبان عروج پر تھے۔کردستان کی سول جنگ کے تجربے کی بنیاد پر وہ بہترین انتخاب تھے ؛ اور اس وقت افغانستان طالبان کے دور میں سول جنگ کا شکار ہو چکا تھا تو ایسے میں وہی ان محاذوں پر بہترین کردار ادا کرسکتے تھے۔اور اہم ترین بات یہ تھی کہ قاسم سلیمانی نے سپاہ قدس کی سپہ سالاری سنبھالنے تک جو تجربہ آٹھ سالہ ایران عراق جنگ اور اس کے بعد ایران اور افغانستان کے منشیات فروشوں اور سمگلروں کی سرکوبی سے حاصل کیا تھا وہ عسکری اعتبار سے بہت ہی قیمتی تھا۔موساد کے سابق سربراہ میئر داگان کے بقول:
 
وہ ہر پہلو سے نظام پر نگاہ اور گرفت رکھنے والا ہے اور شاید وہی ایک ہے جسے میں سیاسی فطین کہہ رہا ہوں۔
 
== حوالہ جات ==