"ملیریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی سانچہ: حوالہ کتاب
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:منطقہ حارہ کے امراض
سطر 1:
'''ملیریا''' یا '''باری کا بخار''' [[مچھر]] سے پھیلنے والا ایک [[متعدی مرض]] ہے جو یک [[خلیہ|خلوی]] جسم کے [[جراثیم|جرثومے]] [[پلازموڈیم]] کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ یہ بیماری [[دُنیا|دنیا]] بھر میں پائی جاتی ہے، جس میں خصوصاً امریکی، ایشیائی اور افریقی ممالک شامل ہیں۔ ہر سال پوری دنیا میں 500 - 350 ملین افراد ملیریا کا شکار ہوتے ہیں۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://www.cdc.gov/malaria/facts.htm | تاریخ اشاعت = | عنوان =ملیریا بارے حقائق| ترجمہ عنوان = | ناشر =سینٹر برائے علاج و تدارک متعدی امراض | زبان = }}</ref> اسی طرح ہر سال 1 سے 3 ملین افراد ملیریا کے مرض میں مبتلا ہو کر ہلاک ہو جاتے ہیں، جن میں زیادہ تعداد افریقی صحرائی علاقوں کے بچوں کی ہے۔<ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام = ملیریا کی دنیا میں حقیقت| مصنف =سنو آر ویو | صفحہ = | صفحات = | باب = | ناشر =نیچر میگزین| جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =2005ء}}</ref> دنیا بھر میں ملیریا کی وجہ سے ہلاک ہونے والے 90 فیصد افراد کا تعلق افریقی ممالک سے ہوتا ہے۔
[[Fileفائل:Red blood cells infected with malaria.jpg|thumbتصغیر|انسانی خون کے سرح ذرات کی ایک تصویر جس میں درمیان میں ایک سرخ خلیئہ میں ملیریا کے جراثیم (Plasmodium) پرورش پا رہے ہیں۔ اس سرخ خلیہ ( آر بی سی) کی شکل بگڑ چکی ہے اور یہ پھٹنے کے نزدیک ہے۔]]
 
ملیریا کے پھیلاؤ کی وجوہات کو عام طور پر [[غربت]] سے جوڑا جاتا ہے اور یہ بیماری متاثر ہونے والی [[آبادی]] میں بلاشبہ غربت کی شرح میں اضافے کا باعث بھی ہے اور ترقی پزیر ممالک کی معیشت کی نمو میں بڑی رکاوٹ سمجھی جاتی ہے۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://ftp.iza.org/dp2997.pdf|format=PDF | تاریخ اشاعت = | عنوان = ملیریا: بیماری کے اثرات اور آمد میں دراز مدتی فرق| ترجمہ عنوان = | ناشر =مزدوروں کے بارے میں مشاہدے کا ادارہ | زبان = }}</ref>
 
== بیماری کا طریق حملہ و نشانیاں ==
[[Fileفائل:Anopheles stephensi.jpeg|thumbتصغیر|ایک مادہ انوفیلیز مچھر خون چوسنے کے فوراً بعد۔ اگر یہ مچھر ختم ہو جائیں تو انسان کو ملیرا نہیں لگ سکتا۔]]
ملیریا کی [[مرض|بیماری]] قدرتی طور پر مچھر کی ایک قسم اینوفیلیز کی [[مادہ]] کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ جب یہ مادہ مچھر کسی ملیریا سے متاثرہ شخص کو کاٹتی ہے، اس شخص کے خون سے ملیریا کے جرثومے مچھر میں منتقل ہو جاتے ہیں۔ یہ جرثومے مچھر کے جسم میں ہی نمو پاتے ہیں اور تقریباً ایک ہفتے بعد جب یہ مادہ مچھر کسی تندرست شخص کو کاٹتی ہے تو پلازموڈیم یا ملیریا کے جرثومے اس شخص کے خون میں شامل ہو جاتے ہیں۔ اس شخص کے جگر میں یہ جرثومے ہفتوں سے مہینوں یا سالوں تک نمو پاتے ہیں اور جب ایک خاص تعداد میں جرثومے پیدا ہو جاتے ہیں تو ملیریا کا واضع حملہ ہوتا ہے۔ ملیریا کی نشانیوں میں عام طور پر [[بخار]] اور [[سر درد]] شامل ہیں۔ شدید حملے میں [[عصبی نظام|اعصابی نظام]] بری طرح سے متاثر ہوتا ہے اور مریض بے ہوش ہونے کے بعد چند دنوں میں ہلاک ہو جاتا ہے۔
== حوالہ جات ==
سطر 18:
* [http://www.rollbackmalaria.org/wmr2005/ عالمی ملیریا رپورٹ برائے سال 2005ء]
 
[[زمرہ:ملیریا|ملیریا]]
[[زمرہ:امراض]]
[[زمرہ:صحت]]
[[زمرہ:متعدی امراض]]
[[زمرہ:ملیریامنطقہ حارہ کے امراض]]