"ما بعد الطبیعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از فہم > آگاہی (بدرخواست صارف:Yethrosh)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''ما بعد الطبیعیات''' یا '''ماورائے طبیعیات'''، [[فلسفہ]] کی ایک اہم شاخ ہے۔ہے۔اس کے مبادیات میں [[ذرائع علوم]] کو بنیادی اور مرکزی حیثیت حاصل ہے یہ عالم کے داخلی و غیر مادی امور سے بحث کرتی ہے۔ وجودیت، الہیات و کونیات اس کی ذیلی شاخیں ہیں۔ خدا، غایت، علت، وقت اور ممکنات اس کے موضوعات ہیں۔
 
[[ہستی]] و [[وجود]] کے ہونے کی وجہ اور [[آگاہی]] و [[ادراک]] کے مسائل میں الجھ کر [[کون]] (being) کی تلاش اس کے خاص موضوعات ہیں۔ علم فلسفہ کی اس شاخ [[تنظیر]] و [[تفکر]] میں کسی بھی [[موجود]] کے پہلے [[سبب]] سے بحث کی جاتی ہے۔ دور [[قرون وسطیٰ|قرون وسطی]] کے [[يونانی زبان|یونانی]] لفظ سے ''metaphysika'' ماخوذ ہے آج کا میٹافزکس اور دو الفاظ کا مرکب ہے، meta بمعنی پس از یا بعد اور physics بمعنی طبیعی و[[طبیعیات]] یا [[فطرت]]۔