"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 45:
 
سپاہ قدس میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام علی شیرازی کہتے ہیں کہ سلیمانی نے اپنی تعیناتی کے دوران ایک ریال یا ایک ڈالر لینے کے بھی روادار نہ تھے اور اکثر مجھ سے کہتے میں اپنے بیوی بچوں کی اخراجات خود برداشت کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ قاسم سلیمانی کی شہادت ہمارے لیے انتہائی بڑا صدمہ ہے لیکن وہ ہمیشہ اس کی آرزو کرتے تھے اور میں جانتا ہوں کہ یہ ان کی چالیس سالہ خواہش تھی۔
== قتل ==
سلیمانی 3جنوری 2020ءبروز جمعہ بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی قریب امریکی ڈرون حملے میں قتل کر دیے گئے۔
 
== حوالہ جات ==