"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏قتل: مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
←‏قتل: مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 47:
== قتل ==
سلیمانی 3جنوری 2020ءبروز جمعہ بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی قریب امریکی ڈرون حملے میں قتل کر دیے گئے۔اس حملے میں ان کے ہمرا عراقی ملیشیا کے کمانڈر ابو مہدی المہندس، حشد شعبی اور دس دیگر افراد بھی جاں بحق ہوئے۔ریاستہائے متحدہ امریکہ کی وزارت دفاع کے مطابق اس فضائی حملے کا حکم امریکی صدر اور تمام افواج کے سربراہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دیا تھا۔ سلیمانی کی شہادت سے تین روز قبل بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ہونے والے حملے کے تناظر میں ٹرامپ نے کہا تھا کہ ایران کو اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہونگے اور زور دے کر یہ بات کہی کہ “ یہ انتباہ نہیں دھمکی ہے۔”
== جنازہ اور تدفین ==
قاسم سلیمانی، ابومهدی المهندس اور دیگر تمام شہداء کی نماز جنازہُ 6 جنوری 2020 کو بغداد اور کاظمین میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں عراقی شہریوں نے شرکت کی۔
 
== حوالہ جات ==