"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 52:
اس سے اگلے روز 5 جنوری 2020 کو جنرل قاسم سلیمانی ،ابومهدی المهندس اور دیگر تمام ایرانی شہداء کے اجساد خاکی ایران لائے گئے جہاں پہلے اہواز اور مشہد کے شہروں میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ان دو شہروں میں لاکھوں لوگ تھے جو ریاستہائے متحدہ امریکہ سے انتقام چاہتے تھے۔
 
جنوری کی 6 تاریخ سنہ 2020 کو قاسم سلیمانی، ابومهدی المهندس اور دیگر شہداء کی نماز جنازہ تہران اور قُم میں ادا کی گئی۔ تہران میں شہداء کی نماز جنازہ رہبر معظم جمہوری اسلامی ایران سید علی خامنہ ای کی اقتداء میں ادا کی گئی۔گئی۔تہران میں ادا کی گی نماز جنازہ میں کئی لاکھ کا اجتماع تھا اور میڈیا کے کچھ چینلوں کے مطابق امام خمینی کی نماز جنازہ کے بعد یہ ایران میں جنازہ کا سب سے بڑا اجتماع تھا۔
 
== عین الاسد کے امریکی فضائی اڈے پر ایران کا حملہ ==
قاسم سلیمانی کے اس بہیمانہ قتل کے رد عمل میں ایران نے 8 جنوری 2020 ء کے دن کرمانشاہ سے علی الصبح عراق کے صوبہ الانبار میں واقع امریکی فضائی مستقر عین الاسد پر کئی بیلیسٹک میزائیلوں سے حملہ کر دیا۔